چمن، حلقہ پی بی 51 کے نتائج کی تبدیلی اور دھاندلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا چھٹے روز میں داخل۔ صوبائی صدر و امیدوار پی بی 51 اصغرخان اچکزئی گذشتہ چھ روز سے ہزاروں کارکنان کے ہمراہ دھرنے میں موجود ہیں۔
#PB51ForAsgharKhan | #EnoughIsEnough







Source

2 Responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *