AWAMI NATIONAL PARTY

The Awami National Party draws its inspiration from the example and teachings of Khan Abdul Ghaffar Khan, affectionately known to his people as Baacha Khan. He spent his entire life in the struggle for freedom and justice. He and his Khudai Khidmatgars offered great sacrifices in the fight against colonialism, imperialism and all other forms of oppression. In a broader sense, Baacha Khan saw politics as the highest form of public service and often described himself as only a social worker. His objective was to liberate the masses of South Asia and, particularly, his own people, the Pukhtuns, from the shackles of ignorance and poverty, so that they could rise to their full potential.

 

 

Follow AWAMI NATIONAL PARTY on social media

Explore

awami national party

Explore Awami National Party’s Constitution, Manifestos, Policy Papers, ANP’s Central, Provincial & Districts Cabinets Database, Press Releases Archives and Video & Photos Galleries below.

h

Constitution

Awami National Party has a historical and strong constitution for it’s workers and leadership

i

Policy Papers

Awami National Party’s Political Policy Papers can be found here 

Cabinets Database

This Database holds Awami National Party’s Cabinets Data

d

Manifesto

Here are ANP’s Elections Manifestos.

Leadership

Party Leadership brief details with bio

Video & Photo Gallery

Video & Photo Gallery of Awami National Party

Press Releases Archives

ANP’s Daily Basis Press Press Releases Archives

Our Social Media

Facebook Feed

Awami National Party

Peace, Democracy & Development
Awami National Party
Awami National Party3 hours ago
مولانا فضل الرحمان کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا گیا ہے لیکن میرا سافٹ وئیر کوئی بھی اپڈیٹ نہیں کرسکتا۔ فوج سیاست اور سیاسی لوگ فوج میں دخل اندازی بند کردیں یہی کامیابی اور آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔ کپتان کو لانے کیلئے جو گڑے کھودے گئے تھے آج ایک ایک اُس میں خود گررہا ہے۔
ایمل ولی خان کا اتمانزئی میں پی کے 57 کے تنظیمی اجلاس سے خطاب
Awami National Party
Awami National Party
Awami National Party3 hours ago
ناگہانی آفات کامقابلہ انسانی ہمدردی ،آپس کے تعاون اورربط کےذریعے ممکن ہے، میاں افتخار حسین
انسانی جانوں کے ضیاع کا کوئی نعم البدل نہیں البتہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی وہمدردی انسانی وسیلہ ہے
بلوچستان حکومت کی جانب سے ضلع ہرنائی کوآفت زدہ قراردینا خوش آئندہے
ریاست مدینہ کے دعویداروں نے ہرنائی زلزلہ متاثرین کو بے یار ومددگار چھوڑ دیا ہے
وفاقی حکومت کی جانب سے زلزلہ متاثرین کو اس مشکل وقت میں تنہا چھوڑنا قابل مذمت ہے
وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی زبانی جمع خرچ سے متاثرین کی تکالیف کا ازالہ ممکن نہیں
وفاقی حکومت اور متعلقہ ادارے آگے بڑھیں اور متاثرین کو ہرممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے
اے این پی کے ذمہ داران اورخدائی خدمتگار تنظیم کےرضاکاردکھی انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے
باچاخان بابا کی شروع کردہ خدائی خدمتگارتحریک کی اساس انسانیت کی خدمت ہے
پارٹی کارکنان اورذمہ داران متاثرین کی ہرممکن مدد کیلئے تیار ہیں اور متاثرین کی بحالی میں بھرپور کردار ادا کریں گے
تقریب میں خدائی خدمتگار تنظيم کی جانب سے زلزلہ زدگان کیلئے دس لاکھ روپیہ کا چیک بھی پارٹی ذمہ داران کے حوالے کیاگیا
ہرنائی(پ ر)عوامی نیشنل پارٹی کےسیکرٹری جنرل وخدائی خدمتگارتنظیم کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ناگہانی آفات کامقابلہ انسانی ہمدردی ،آپس کے تعاون اورربط کےذریعے ممکن ہے۔ انسانی جانوں کے ضیاع کا کوئی نعم البدل نہیں البتہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی وہمدردی انسانی وسیلہ ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے ضلع ہرنائی کوآفت زدہ قراردینا خوش آئندہے۔ اے این پی کے پارلیمانی پارٹی کی جانب سے ہرنائی ضلع کوآفت زدہ قراردینے کیلئے مسلسل کاوشیں غمزدہ عوام کیساتھ ہمدردی کامظہر ہے ۔ ہرنائی میں زلزلہ متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہا کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں نے ہرنائی زلزلہ متاثرین کو بے یار ومددگار چھوڑ دیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے زلزلہ متاثرین کو اس مشکل وقت میں تنہا چھوڑنا قابل مذمت ہے۔وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی زبانی جمع خرچ سے متاثرین کی تکالیف کا ازالہ ممکن نہیں۔وفاقی حکومت اور متعلقہ ادارے آگے بڑھے اور متاثرین کو ہرممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے۔اے این پی کے ذمہ داران اورخدائی خدمتگار تنظیم کےرضاکاردکھی انسانیت کی بلاغرض خدمت اورکاوشیں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ باچاخان بابا کی شروع کردہ خدائی خدمتگارتحریک کی اساس انسانیت کی خدمت ہے ۔اللہ تعالیٰ کی خدمت اللہ کے بندوں کی خدمت سے عبارت ہے لہذا پارٹی کارکنان اورخدائی خدمت گار تنظیم اپنی ان کوششوں کو تیزترکردیں یہی درس انسانیت ہے۔ پارٹی کارکنان اورذمہ داران متاثرین کی ہرممکن مدد کیلئے تیار رہیں۔ انہوں نے مخیر حضرات سے بھی متاثرین کی مدد کیلئے آگے بڑھنے کی اپیل کی۔ اس موقع پرشہداکے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی اور خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کی جانب سے زلزلہ زدگان کیلئے دس لاکھ روپیہ کا چیک بھی پارٹی ذمہ داران کے حوالے کیاگیا۔ اس موقع پرضلع ہرنائی کیلئےخدائی خدمتگار تنظیم کے ذمہ داران کا بھی اعلان کیاگیااور موزک خان ترین کو ضلعی سالار ،سیدسلطان شاہ کو ڈپٹی سالار اور زرکینہ بی بی کورکن مقررکیا گیا۔ تقریب سے اے این پی بلوچستان کے صدر وصوبائی پارلیمانی لیڈراصغر خان اچکزئی، خدائی خدمتگار تنظیم کے سالار اعظم ڈاکٹر شمس الحق، ضلعی صدرولی داد میانی اور صوبائی سالار اعلی شاجہان آغا نے بھی خطاب کیا۔قبل ازیں میاں افتخارحسین، اصغرخان اچکزئی، مابت کاکا،ڈاکٹر شمس الحق، رشید ناصر،ولی دادمیانی، حاجی انورشاہ، جاویدکاکڑ، انجنئیر رسدخان، شاجہان آغا، ڈاکٹر نعمان الحق، کامران ترین، عبدالمالک جدون، ملک سلطان ترین، ملک ظریف ترین،سیدیوسف شاہ، ملک زمان ترین اور دیگر نے ہرنائی کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کیا اور مختلف مقامات پر زلزلہ میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

Twitter Feed

فوج سیاست اور سیاسی لوگ فوج میں دخل اندازی بند کردیں یہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی بالکل آرمی چیف کا اختیار ہے تو ساتھ میں انہیں ہمیں یقین دہانی کرانی ہوگی کہ اُن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
ایمل ولی خان
مکمل ویڈیو لنک
https://t.co/W7euCI2y1c
@AimalWali https://t.co/3Ncgr2r7JA
بدقسمتی سے پاکستان کے سارے فیصلے جنتر منتر سے ہورہے ہیں لیکن قوم کیلئے گڑے کھودنے والے اب ایک ایک کرکے اُسی گڑے میں گررہے ہیں۔ مولانا صاحب کا سافٹ وئیر بھی اپڈیٹ کردیا گیا ہے دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔
ایمل ولی خان
مکمل ویڈیو لنک
https://t.co/W7euCI2y1c
@AimalWali https://t.co/8g9oouq72p
وفاقی حکومت کی جانب سے زلزلہ متاثرین کو اس مشکل وقت میں تنہا چھوڑنا قابل مذمت ہے۔ وفاقی حکومت اور متعلقہ ادارے آگے بڑھیں اور متاثرین کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائے۔ اے این پی ذمہ داران اور خدائی خدمتگار تنظیم کےرضاکار دکھی انسانیت کی خدمت جاری رکھیں گے۔
میاں افتخار حسین https://t.co/pdk6XPJTTT
ANPMarkaz photo
دیر اپر، حلقہ پی کے 11 یونین کونسل چاپر میں کثیر افراد نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔ ضلعی صدر راجہ امیر زمان خان، تحصیل صدر شفیع اللہ ایڈووکیٹ اور دیگر نے ذمہ داران نے شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہا۔
#ANP | #ANPUpperDir https://t.co/igzeYJ7MW6
ANPMarkaz photo

Instagram Feed

5 hours ago
6 hours ago
6 hours ago
6 hours ago
7 hours ago
9 hours ago

Awami national party headquarter (Bacha khan markaz)

Awami National Party’s Headquarter is at Peshawar known as Bacha Khan Markaz. Here is also Head office of Bacha Khan Trust run by Awami National Party. Bacha Khan Trust consists of multiple departments such as Monthly Pakhtoon magazine, Daily Shahbaz newspaper, AMN TV (Web based television station), Ghag Radio, Bacha Khan Research Center & Bacha Khan Education Foundation (Schools System).

 

Awami national party’s ACHIEVEMENTS in last government

Awami National Party’s Achievements in last government in 2008 to 2013.

18th Constitutional Amendment

9 Universities in Khyber Pakhtunkhwa

75 Colleges made in Khyber Pakhtunkhwa

Many Schools made & refurnished in ANP Government