حلقہ پی بی 51 چمن میں انتخابی دھاندلی اور نتائج میں تبدیلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج ک…
![حلقہ پی بی 51 چمن میں انتخابی دھاندلی اور نتائج میں تبدیلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج ک...](https://anp.org.pk/wp-content/uploads/2024/02/حلقہ-پی-بی-51-چمن-میں-انتخابی-دھاندلی-اور-نتائج-1024x577.jpg)
حلقہ پی بی 51 چمن میں انتخابی دھاندلی اور نتائج میں تبدیلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج کا 14واں روز۔ شدید سردی کے باوجود صوبائی صدر و امیدوار پی بی 51 اصغرخان اچکزئی کی سربراہی میں کارکنان دھرنے میں شریک ہیں۔ #PB51ForAsgharKhan | #EnoughIsEnough Source
چمن کے حلقہ پی بی 51 میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی دھرنا ڈپٹی کمشنر/ڈی آر او دفتر کے سامنے گذشتہ 11 رو…
![چمن کے حلقہ پی بی 51 میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی دھرنا ڈپٹی کمشنر/ڈی آر او دفتر کے سامنے گذشتہ 11 رو...](https://anp.org.pk/wp-content/uploads/2024/02/چمن-کے-حلقہ-پی-بی-51-میں-دھاندلی-کے-خلاف.jpg)
چمن کے حلقہ پی بی 51 میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی دھرنا ڈپٹی کمشنر/ڈی آر او دفتر کے سامنے گذشتہ 11 روز سے جاری ہے۔ 11ویں روز دھرنے کے شرکاء سے صوبائی صدر و امیدوار پی بی 51 چمن اصغرخان اچکزئی کا خطاب #EnoughIsEnough | #PB51ForAsgharKhan Source
“نن هم موږ وايو چې کوم فارم 45 د ټاکنو د نتيجو په وخت جاري شوی، 135 فارمونه دې راوړي، د خدای پر قرآن…
!["نن هم موږ وايو چې کوم فارم 45 د ټاکنو د نتيجو په وخت جاري شوی، 135 فارمونه دې راوړي، د خدای پر قرآن...](https://anp.org.pk/wp-content/uploads/2024/02/نن-هم-موږ-وايو-چې-کوم-فارم-45-د-ټاکنو.jpg)
“نن هم موږ وايو چې کوم فارم 45 د ټاکنو د نتيجو په وخت جاري شوی، 135 فارمونه دې راوړي، د خدای پر قرآن دې خبره وکړي، چې چا هم بريا ترلاسه کړې، هغه ته بايد مبارکي سره ورکړو” #EnoughIsEnough | #PB51ForAsgharKhan Source
چمن پی بی 51 میں دھاندلی کے خلاف مال روڈ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا 11 روز سے جاری۔ عوامی نیشنل پ…
![چمن پی بی 51 میں دھاندلی کے خلاف مال روڈ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا 11 روز سے جاری۔ عوامی نیشنل پ...](https://anp.org.pk/wp-content/uploads/2024/02/چمن-پی-بی-51-میں-دھاندلی-کے-خلاف-مال-روڈ-1024x576.jpg)
چمن پی بی 51 میں دھاندلی کے خلاف مال روڈ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا 11 روز سے جاری۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و امیدوار پی بی 51 اصغرخان اچکزئی ہزاروں کارکنان و ذمہ داران کے ہمراہ موجود ہیں۔ #EnoughIsEnough | #PB51ForAsgharKhan Source
چمن، حلقہ پی بی 51 کے نتائج کی تبدیلی اور دھاندلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا …
![چمن، حلقہ پی بی 51 کے نتائج کی تبدیلی اور دھاندلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا ...](https://anp.org.pk/wp-content/uploads/2024/02/چمن،-حلقہ-پی-بی-51-کے-نتائج-کی-تبدیلی-اور.jpg)
چمن، حلقہ پی بی 51 کے نتائج کی تبدیلی اور دھاندلی کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا چھٹے روز میں داخل۔ صوبائی صدر و امیدوار پی بی 51 اصغرخان اچکزئی گذشتہ چھ روز سے ہزاروں کارکنان کے ہمراہ دھرنے میں موجود ہیں۔ #PB51ForAsgharKhan | #EnoughIsEnough Source
پی بی 51 چمن میں دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کے خلاف دھرنا آج بھی جاری ہے۔ صوبائی صدر و امیدوار پی …
![پی بی 51 چمن میں دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کے خلاف دھرنا آج بھی جاری ہے۔ صوبائی صدر و امیدوار پی ...](https://anp.org.pk/wp-content/uploads/2024/02/پی-بی-51-چمن-میں-دھاندلی-اور-نتائج-تبدیل-کرنے-1024x577.jpg)
پی بی 51 چمن میں دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کے خلاف دھرنا آج بھی جاری ہے۔ صوبائی صدر و امیدوار پی بی 51 اصغرخان اچکزئی سمیت ہزاروں کی تعداد میں کارکنان و ذمہ داران موجود ہیں۔ #PB51ForAsgharKhan | #EnoughIsEnough Source