پی بی 51 چمن میں دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کے خلاف دھرنا آج بھی جاری ہے۔ صوبائی صدر و امیدوار پی بی 51 اصغرخان اچکزئی سمیت ہزاروں کی تعداد میں کارکنان و ذمہ داران موجود ہیں۔
#PB51ForAsgharKhan | #EnoughIsEnough







Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *