‏اگر اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ اپنے مہروں کو سیاست سے دستبردار کراکر یا ان سے استعفے لیکر یہ اپنے الیکشن کو دنیا کی نظروں میں صاف اور شفاف دکھا دینگے تو یہ ان کی بھول ہے۔ آج ایک اور مہرے (نگران وزیراعظم) کی طرف سے یہ کہنا کہ الیکشن شفاف ہوئے ہیں کیونکہ پختونخوا میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملے ہیں تو ان کی اطلاع کیلئے یہ بھی عرض ہے کہ آپ نے تخت پنجاب اور اسلام آباد کیلئے پختونخوا میں بیلنسنگ ایکٹ کیا ہے،ہم آپ کا پیچھا چھوڑنے والے نہیں بلکہ دنیا کے سامنے حقائق رکھیں گے کہ آپ نے کس طرح دہشتگردی سے متاثرہ اور معدنیات سے مالامال پختونخوا پر اپنی حکمرانی برقرار رکھنے کیلئے الیکشنز مینیج کئے ہیں۔
#EnoughIsEnough



Source

12 responses

  1. اپنے مہرو کو بٹھا کر صوبائی حقوق خودمختاری وسائل کے لئے آواز اٹھانے والوں کو پارلیمان سے دور کر دیا ہیں
    ہم آپکے ساتھ ہیں

  2. اپ لوگوں کو پشتونوں نے وٹ دیا لیکن اپ لوگ اسٹبلشمنٹ اور پنجاب کے گھود میں بیٹھ گئے ۔
    اب عوام نے اپ لوگوں کو ریجکٹ کر کے وٹ عمران خان کو دیا 🥰

  3. پختونخوا میں اسٹیبلشمنٹ کا ابا حضور بھی دھاندلی نہیں کروا سکتا تھا کیونکہ وہ لوگ بازوؤں پر تیل لگا کر ووٹ کاسٹ کرنے نکلے تھے اس پختونخوا کے عوام کے گھروں کی عزتیں پامال کرنے میں آپ لوگوں کا بھی بڑا کردار تھا کیونکہ آپ کا حیدر ہوتی پی ڈی ایم کا اتحادی تھا اسٹیبلشمنٹ کے حکم سے تب آپ کو اسٹیبلشمنٹ کے یہ حرکتیں نظر نہیں آئی آج بےروزگار ہوئے تو اپنی اوقات پر آگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *