ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اے این پی باجوڑ کے ضلعی کونسل کا اجلاس ملک عطاء اللہ خان کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں این اے 8 اور پی کے 22 کے ضمنی انتخابات کیلئے تحصیل اور وی سی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ اجلاس میں ضلعی صدر گل افضل، جنرل سیکرٹری نثار باز، امیدوار این اے 8 مولانا خانزيب، امیدوار پی کے 22 شاہ نصیر خان، ملک عطاء اللہ، شیخ جہانزادہ، ملک گل زادہ، صدیق اکبر جان اور دیگر کونسل اراکین اور ذمہ داران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
#ANP | #ANPBajaur

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *