ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اے این پی باجوڑ کے ضلعی کونسل کا اجلاس ملک عطاء اللہ خان کی رہائشگاہ پر م…
ضمنی انتخابات کے سلسلے میں اے این پی باجوڑ کے ضلعی کونسل کا اجلاس ملک عطاء اللہ خان کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں این اے 8 اور پی کے 22 کے ضمنی انتخابات کیلئے تحصیل اور وی سی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ اجلاس میں ضلعی صدر گل افضل، جنرل سیکرٹری نثار […]