کوئی اس خام خیالی میں نہ رہے کہ گونگے بہروں کو اسمبلیوں میں پہنچا کر 18ویں آئینی ترمیم کو رول بیک کیا جائے گا۔یاد رکھیں! ڈکٹیٹر پرویزمشرف نے بھی کالاباغ ڈیم بنانے کا ارادہ کیا،اس وقت بھی اے این پی پارلیمنٹ میں نہیں تھی لیکن کالاباغ ڈیم کو دفنادیا۔
#EnoughIsEnough




Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *