کرک: تحصیل بانڈہ داؤد شاہ عیسک خماری (یوسی ٹیری) میں انتخابی جلسہ، کثیر تعداد میں پارٹی ذمہ داران، کارکنان اور اہل علاقہ نے شرکت کی اور عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدواران کی کامیابی کا عزم کیا۔ جلسہ سے امیدوار پی کے 97 گل صاحب خان خٹک، سینئر رہنما فرید طوفان، عثمان خٹک اور دیگر نے خطاب کیا۔

#Vote4Laltain

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *