چارسدہ: یونین کونسل حصارہ یاسین زئی (وی سی ترخہ فقیر آباد) میں منتخب چیئرمین سرتاج ناظم خاندان اور ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل، صوبائی صدر و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان نے پارٹی ٹوپیاں پہنا کر خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر امیدوار پی کے 65 شہزادالدین اور دیگر ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے۔








Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *