چارسدہ: چارسدہ: سرڈھیری (پی کے 64) میں عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل درگئی، شیخو، دوسہرہ، رجڑ 2 اور ملکا ڈھیر کا مشترکہ انتخابی جلسہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت، جلسہ سے امیدوار پی کے 64 سلطان محمد خان خطاب کررہے ہیں۔
#Vote4Laltain
چارسدہ: سرڈھیری (پی کے 64) میں عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل درگئی، شیخو، دوسہرہ، رجڑ 2 اور ملکا ڈھیر کا مشترکہ انتخابی جلسہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت، ضلعی جنرل سیکرٹری فاروق خان اور دیگر اظہار خیال کررہے ہیں۔
#Vote4Laltain