چارسدہ: محمد ناڑئی (پی کے 63) میں یونین کونسل بہلولہ، محمد ناڑئی، میرہ اتمانزئی اور خانمائی کا مشترکہ انتخابی جلسہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت، جلسہ سے تحصیل سینئر نائب صدر گوہر ایوب خان اور دیگر ذمہ داران خطاب کررہے ہیں۔