چارسدہ: عمرزئی (پی کے 63) میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ ذمہ داران و کارکنان نے استقبال کیا۔ جلسہ میں ضلعی صدر و امیدوار
پی کے 63 شکیل بشیر خان اور دیگر عہدیداران سمیت یوسی عمرزئی، میرہ عمرزئی، میرہ ترنگزئی اور چیندروڈاگ کے ذمہ داران و کارکنان کثیر تعداد میں شریک ہیں۔
Boss
Anp only
ځو به تر منزله ځو
تاسره ایمله ځو
Masha Allah great