چارسدہ: سرڈھیری (پی کے 64) میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ ذمہ داران و کارکنان نے استقبال کیا۔ جلسہ میں امیدوار پی
کے 64 سلطان محمد خان، ضلعی جنرل سیکرٹری فاروق خان، رکن مرکزی کمیٹی قاسم علی خان، رکن صوبائی الیکشن سیل ارباب محمد طاہر خلیل اور دیگر ضلعی و تحصیل عہدیداران سمیت یونین کونسل درگئی، شیخو، دوسہرہ، رجڑ 2 اور ملکا ڈھیر کے ذمہ داران و کارکنان شریک ہیں۔
#Vote4Laltain