چارسدہ: ایم سی ون (پی کے 65) میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان کی جلسہ میں آمد، ذمہ داران و کارکنان نے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا استقبال کیا۔ جلسہ میں امیدوار پی کے 65 شہزادالدین، تحصیل صدر تیمور خٹک، سینئر نائب صدر گوہر ایوب خان، اراکین مرکزی کمیٹی سید معصوم شاہ باچا و قاسم علی خان سمیت ایم سی ون، ایم سی تھری، حصارہ اور ترناب کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔








Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *