چارسدہ؛ دوآبہ (پی کے 65) میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، جلسہ میں صوبائی صدر و امیدوار این اے 25 ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت، امیدوار پی کے 65 شہزادالدین اور رکن مرکزی کمیٹی سید معصوم شاہ باچا خطاب کررہے ہیں۔ جلسہ میں کانگڑہ، بٹگرام، دولت پورہ اور آگرہ کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain