پی کے 83، این اے 32 پشاور انتخابی مہم: عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و نامزد امیدوار پی کے 83 ثمرہارون بلور نے شاہین بازار اور محلہ نور اسلام بازار میں تاجروں اور عوام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں اے این پی کے منشور/اربن پالیسی میں درج اقدامات سے آگاہ کیا۔
#Vote4Laltain



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *