پی کے 75 پشاور: جھگڑا ملگو میں انتخابی جلسہ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 29 ثاقب اللہ خان چمکنی، نامزد امیدوار پی کے 75 ارباب عثمان خان، سابق ایم این اے ارباب سعداللہ خان، چیئرمین حلیم خان، حاجی سعید سمیت دیگر ذمہ داران اور کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain
ماشاءاللہ
Mashallah