پی کے 63، این اے 24 انتخابی مہم: یونین کونسل ہری چند میں فیاض خان کی رہائشگاہ پر خواتین کا اجلاس۔ اے این پی کی صوبائی سیکرٹری یوتھ افیئرز ثناء گلزار ایڈوکیٹ نے شرکت کی اور انتخابی منشور میں خواتین کے لئے اقدامات پر گفتگو کی۔
#Vote4Laltain