پی کے 52 صوابی: یارحسین میں بڑا انتخابی جلسہ۔ جلسہ سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی کی خصوصی شرکت۔جلسہ سے ضلعی سینئر نائب صدر (چیئرمین
تحصیل رزڑ) غلام حقانی، ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آیازشعیب، تحصیل صدر اشفاق خان ایڈوکیٹ اور نامور شاعر روخان یوسفزئی خطاب کررہے ہیں۔#Vote4Laltain