پی کے 25 بونیر۔ویلج کونسل بٹئی میں شمولیتی تقریب۔ محمدخان، عمرعلی خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نامزد امیدوار پی کے 25 افسرخان، سابق امیدوار تحصیل کونسل سالارزی گدیزی شاہجہان شاہ جی، چیئرمین وی سی دیارخان، فرید خان اور دیگر ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا۔
#Vote4Laltain

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *