پشاور: مریم زئی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ اور شمولیتی تقریب، کثیر تعداد میں پارٹی کے ذمہ داران اور کارکنان سمیت اہل علاقہ نے شرکت کی۔ تقریب میں مختلف سیاسی جماعتوں سے درجنوں افراد نے خاندانوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ تقریب سے صوبائی سینئر نائب صدر و امیدوار پی کے 76 خوشدل خان ایڈوکیٹ، رکن صوبائی کونسل غضنفر علی خان، سابق صوبائی امیدوار عبدالحفیظ ایڈوکیٹ اور دیگر ذمہ داران نے خطاب کیا اور نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *