پشاور: سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، آئین اور جمہوریت کی بالادستی اور عوامی حکمرانی کیلئے جاری جدوجہد کا تیسرا احتجاجی مظاہرہ پختونخوا اسمبلی کے سامنے جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرے میں سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، صوبائی صدر ایمل ولی خان، صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک سمیت مرکزی و صوبائی کابینہ کے دیگر اراکین، عہدیداران اور کثیر تعداد میں کارکنان شریک ہیں۔



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *