پشاور: سلیمان خیل میں انتخابی مہم کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ، شرکاء نے عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدواران کی بھرپور کامیابی کا عزم کیا۔ کارنر میٹنگ میں صوبائی سینئر نائب صدر و امیدوار پی کے 76 خوشدل خان ایڈوکیٹ، تحصیل صدر امجدنواز درانی، رکن صوبائی کونسل غضنفر علی خان، سابق تحصیل صدر غلام حسن، چیئرمین عزیز احمد، فلک نیاز خان،کلیم ظاہر اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *