پشاور: بڈھ بیر (کلو گلبارہ) میں شمولیتی تقریب، گوہر علی خان اور نعیم خان سلیمان خیل نے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ شمولیتی تقریب میں صوبائی سینئر نائب صدر و امیدوار پی کے 76 خوشدل خان ایڈوکیٹ، رکن صوبائی کونسل غضنفر علی خان، تحصیل صدر امجد نواز درانی، غلام حسن اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اور نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *