نوشہرہ: تحصیل پبی پی کے 89 چوکی ممریز میں حاجی زر محمد پر کامیاب جرگہ، جرگہ قبول کرتے ہوئے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ شمولیتی تقریب سے سیکرٹری جنرل و امیدوار پی کے 89 میاں افتخار حسین نے خطاب کیا اور نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر تحصیل صدر حاجی زر علی، نعیم قادر، عباس خان غازی، ارشاد خان، ملک ارشاد خان، میاں مظفر شاہ اور دیگر ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے۔








Source

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *