نوشہرہ: تحصیل پبی خان شیر گڑھی میں شمولیتی جلسہ، طارق خان نے خاندان اور درجنوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی اور جمعیت علماء اسلام سے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل و نامزد امیدوار پی کے 89 میاں افتخار حسین اور نامزد امیدوار این اے 34 میاں بابر شاہ کاکاخیل، تحصیل پبی صدر حاجی زرعلی، عباس خان غازی اور دیگر ذمہ داران نے تقریب میں شرکت کی اور نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔








Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *