نستہ چارسدہ میں صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا ایمل ولی خان کی میڈیا سے گفتگو
پنجاب کا لیڈر پشتونوں کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا پشتونوں کو اپنے لوگ منتخب کرنے ہوں گے جو انکے حقوق کی بات کرسکیں
پختونخوا میں حکومت
مہذب معاشروں پرویزخٹک جیسے کرداروں کو گنڈے ٹماٹروں سے مارا جاتا ہے
اگر انکے لئے سیاسی انجنیئرنگ ہورہی ہے تو غلط ہے
اپنے نمائندے چننے کا اختیار عوام کا ہے، عوام کو اختیار دیا جائے
آزاد امیدوار کو ووٹ دینا پرویزخٹک کو وزیراعلیٰ بنانا ہے
#Vote4Laltain
Source