مردان گھڑی دولت زئی میں انتخابی مہم سلسلے میں جلسہ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، میئر مردان حمایت اللہ مایار، تحصیل صدر زربادشاہ خان ایڈوکیٹ، ڈاکٹر فائق عزیز سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain








Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *