مردان گوجرگڑھی میں گرینڈ شمولیتی تقریب۔ ملک اعجاز خان، تحصیل تخت بھائی اور مردان سے پیپلزپارٹی کے عہدیداران و ذمہ داران عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی صدر عمران ماندوری، ضلعی جنرل سیکرٹری و نامزد امیدوار پی کے 59 مردان ہارون خان، نامزد امیدوار پی کے 57، این اے 23 احمد بہادرخان، ضلعی کلچر سیکرٹری سجاد ہوتی سمیت دیگر ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا۔
#Vote4Laltain








Source

3 responses

  1. دا د ستر بابا د آرمانونوں تسلسل گنڑم
    دا چی پختنوں پسی پہ ھرہ تپہ گرزمہ
    زہ د خپل اولس د بیدارئ سندری وائیمہ
    زہ با خپل اولس پسی کوسہ پہ کوسہ گرزمہ
    تصور مانیروال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *