مردان گوجرگڑھی میں گرینڈ شمولیتی تقریب۔ ملک اعجاز خان، تحصیل تخت بھائی اور مردان سے پیپلزپارٹی کے عہدیداران و ذمہ داران عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تقریب سے ضلعی جنرل سیکرٹری و نامزد امیدوار پی کے 59 مردان ہارون خان، نامزد امیدوار پی کے 57، این اے 23 احمد بہادرخان خطاب کررہے ہیں۔
شمولیتی تقریب میں مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 مردان امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی صدر عمران ماندوری اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان بھی شریک تھے۔
#Vote4Laltain








Source

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *