مردان کندوڑی میں انتخابی مہم/شمولیتی تقریب: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، نامزد امیدوار پی کے 59 ہارون خان سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی اور نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا۔
#Vote4Laltain








Source

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *