مردان کس کورونہ میں انتخابی جلسہ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، میئر مردان حمایت اللہ مایار، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی خان سمیت دیگر ذمہ
داران و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بن گئے۔#Vote4Laltain