مردان: شہباز گڑھی، نرشک اور ساولڈھیر میں مختلف مقامات پر انتخابی کیمپین کے سلسلے میں خواتین کی کارنر میٹنگز، سابق ایم پی اے شاہدہ وحید ہوتی، نصرت آراء بی بی اور مہناز بی بی نے شرکت کی اور خواتین سے اے این پی کے منشور بارے تفصیلی گفتگو کی۔
#Vote4Laltain