مردان: تحصیل گڑھی کپورہ (گمبت کلی) میں مختلف مقامات پر انتخابی مہم کے سلسلے میں خواتین کی کارنر میٹنگز، کارنر میٹنگز میں سابق ایم پی اے شاہدہ وحید ہوتی، نصرت آراء بی بی اور شبینہ بی بی نے شرکت کی اور خواتین سے آنے والے انتخابات کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو کی۔

Mashallah