مردان، فاطمہ بابا کلی میں انتخابی جلسہ و شمولیتی تقریب۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، ضلعی جنرل سیکرٹری و نامزد امیدوار پی کے 59 ہارون خان اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain
Great