لکی مروت انتخابی مہم۔ بہرام خیل چوک ٹپ تختی خیل اور میلگئی میں مختلف مقامات پر عوامی رابطہ مہم۔ عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر و نامزد امیدوار پی کے 107 ملک علی سرور خان، نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی ریاض خان مروت، ضلعی نائب صدر طاہرباچا، تحصیل نورنگ کے صدر وہاب خان، شعیب اقرار اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔
#Vote4Laltain