لوئر دیر: عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں یونین کونسل دوشخیل (انزارو اور پینگل) میں کارنر میٹنگ۔ نامزد امیدوار این اے 7 (مرکزی ترجمان) زاہد خان، نامزد امیدوار پی کے 16 (ضلعی سینئر نائب صدر) ملک سجاد خان، چیئرمین دوشخیل سعید خان، سعیداللہ اتمان اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
#Vote4Laltain

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *