لوئر دیر: عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں یونین کونسل بانڈگئ (بریکوٹ) میں کارنر میٹنگ، عوامی نیشنل پارٹی مرکزی ترجمان و امیدوار این اے 7 زاھد خان، ضلعی سینئر نائب صدر و امیدوار پی کے 16 ملک سجاد خان، یونین کونسل بانڈگئ صدر محمد رسول بھٹو، سعید اللہ اتمان اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔