عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات کا دوسرا دن، صوبائی صدر ایمل ولی خان اور سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی تعزیت کیلئے ولی باغ میں
موجود ہیں۔ مرکزی نائب صدر حسین شاہ خان یوسفزئی، صوبائی صدر (بلوچستان) اصغر خان اچکزئی، مرکزی جائنٹ سیکرٹری رشید ناصر، سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی، ضلعی صدر ایوب اشاڑی، شیر شاہ خان، سینیٹر بہرمند تنگی، بریالے صمدی اور دیگر فاتحہ خوانی و تعزیت کررہے ہیں۔
اللہ تعالٰی دی اوبخی امین
اللہ جنت الفردوس میں اعلی مقام دے
ALLAH MAGHFIRAT FARMAY AMEEN
جنتونه ې نصیب شه
Allah pak de obahe