عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات کا دوسرا دن، صوبائی صدر ایمل ولی خان تعزیت کیلئے ولی باغ میں موجود ہیں۔ قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ، سکندر حیات شیرپاؤ، سابق سینیٹر افراسیاب خٹک، سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی، ایم پی اے فضل شکور خان، سابق صوبائی وزير بیرسٹر ارشد عبداللہ اور دیگر فاتحہ خوانی اور تعزيت کررہے ہیں۔ اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، صوبائی صدر (سندھ) شاہی سید اور ديگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔








Source

16 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *