عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی منشور رڼا (روشنی) میں نوجوانوں اور خواتین و خواجہ سراء کیلئے اقدامات:
1) محافظ کارڈ، ہر ضلع میں 10ہزار نوجوانوں کیلئے آسان قرضے، مفت لیپ ٹاپ سکیم، فری ٹیسٹنگ سسٹم (FTS) کا قیام
2) خواتین کے حقوق کیلئے قانون سازی، تیزاب پھینکنے کے جرائم دہشتگردی قرار دینا، غیرانسانی رسومات پر پابندی، کابینہ سمیت تمام پینلز میں خواتین کی نمائندگی، انسداد ہراسگی کے قوانین اور خواجہ سراؤں کیلئے سرکاری ملازمتوں میں مخصوص کوٹہ، آسان قرضے
#ANPManifesto | #Vote4Laltain