عوامی نیشنل پارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ پختونخوا میں جہاں اے این پی رنراپ ہے وہ حلقے کیمروں کے سامنے کھولے جائیں۔ ابھی بھی مینیج کررہے ہوں گے لیکن پھر بھی ہمارا مطالبہ یہی ہے تاکہ دنیا کو واضح ہو کہ اسٹیبلشمنٹ نے کس طرح آزاد امیدواروں کو ووٹ ڈالے ہیں
#EnoughIsEnough




Source

2 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *