عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر و نامزد امیدوار این اے 25 چارسدہ ایمل ولی خان کی تنگی آمد۔ ارسلان خان تنگی (فرزند سینیٹر بہرہ مند تنگی) خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ جلد گرینڈ شمولیتی جلسہ بھی کیا جائیگا۔نامزد امیدوار این اے 24 عرفان عالم، نامزد امیدوار پی کے 62 حاجی گل بادشاہ سمیت دیگر ذمہ داران بھی صوبائی صدر ایمل ولی خان کے ہمراہ تھے۔
#Vote4Laltain








Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *