عوامی نیشنل پارٹی جدہ ریجن (سعودی عرب) کے زير اہتمام ملک سید زمان کی رہائشگاہ پر ملی مشر اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر (پختونخوا) ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی نشست، جدہ ریجن کے تمام تنظیمی ذمہ داران نے شرکت اور مرحومہ کے بلند درجات کیلئے خصوصی دعا کی۔



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *