عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں حلقہ پی کے 9 (شلہند) میں کارنر میٹنگ، اس موقع پر مختلف افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت بھی اختیار کی۔ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و نامزد امیدوار این اے 4 ڈاکٹر محمد سلیم
خان، مرکزی جائنٹ سیکرٹری خان نواب، صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی خان، امیدوار پی کے 9 ممتاز علی خان اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں حلقہ پی کے 9 (شلہند) میں کارنر میٹنگ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری و نامزد امیدوار این اے 4 ڈاکٹر محمد سلیم خان، مرکزی جائنٹ سیکرٹری خان نواب، صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی
خان، امیدوار پی کے 9 ممتاز علی خان اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف افراد نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت بھی اختیار کی۔
❤️❤️❤️❤️
❤️❤️❤️💞