صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان اور سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر مینگل کی ملاقات

ملاقات میں حالیہ انتخابات میں ملک بھر میں دھاندلیوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد بارے گفتگو ہوئی
دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاست، جمہوریت اور انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کی مذمت کی
ملاقات میں اسٹیبلشمنٹ کو انکے آئینی دائرہ اختیار تک محدود کرنے پر زور دیا گیا
محکوم قومیتوں کے حقوق اور انکے وسائل پر اختیار کیلئے مل کر جدوجہد کا عزم کیا گیا
دیگر جمہوریت پسند و قوم پرست جماعتوں کو بھی جدوجہد میں شامل کرنے پر اتفاق ہوا
ملاقات میں اے این پی بلوچستان کے سینئر نائب صدر سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی، بی این پی کے ثناء اللہ بلوچ اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے








Source

One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *