صوبائی صدر ایمل ولی خان کی پختونخوا اسمبلی کے باہر عوامی نیشنل پارٹی کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو:
انتخابات کے بعد شروع ہونے والی عوامی نیشنل پارٹی کی تحریک عوام کے
طاقت کی ہےیہ تحریک اس اختیار کیلئے ہے جو آئین پاکستان نے عوام کو دیا ہے
چوکیدار چور بن کر عوام سے وہ اختیار اور مینڈیٹ چھین رہا ہے
چوکیدار سے یہ اختیار (مینڈیٹ) واپس لیکر ہم نے واپس عوام کو دینا ہے اور انکو بارڈر اور بیرک بھیجنا ہے
موجودہ حالات میں ملک کو جن مشکلات کا سامنا ہے کوئی بھی حکومت اس کو حل نہیں کرسکے گی
ہمارا مقصد ہے عوام کو انکا اختیار واپس دلانا، یہ ایک طویل جدوجہد ہے لیکن یہ جاری رہے گی
Source
Der Kha mashra
#ANPTheOnlyHope
#EnoughIsEnough