شیرشاہ خان (کوزہ بانڈئی سوات)، زیاکت شاہ اور شہزاد گل کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، پارٹی کے نامزد امیدواران کے برعکس پی ٹی آئی پی کے امیدواران کی حمایت کرنے پر سوات کوزہ بانڈئی سے تعلق رکھنے والے شیرشاہ خان، نوشہرہ تحصیل پبی کے جنرل سیکرٹری زیاکت شاہ اور شہزاد گل (یونین کونسل جلوزئی نوشہرہ) کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ انکی رکنیت ختم کرنے کی منظوری صوبائی صدر ایمل ولی خان نے دے دی۔
#Vote4Laltain




Source

4 responses

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *