سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، آئین اور جمہوریت کی بالادستی اور عوامی حکمرانی کیلئے جاری جدوجہد کا تیسرا احتجاجی مظاہرہ، تیاریاں آخری مرحلے میں داخل۔ کچھ ہی دیر میں احتجاجی مظاہرہ شروع ہوگا۔ تمام جمہوریت پسند، آئین و پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھنے والے عوام سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔

#EnoughIsEnough

احتجاجی مظاہرے کیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل۔ کچھ ہی دیر میں احتجاجی مظاہرہ شروع ہوگا۔ تمام جمہوریت پسند، آئین و پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھنے والے عوام سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔
#EnoughIsEnough




Source

4 responses

  1. تاسو هميشه شکست خوړلي او هميشه يي وژلی ياست خو تاسو هيڅ هم نه دي کړي دا هم څو ورځې کارکنان خطا باسې بیا به هرڅه پاته وي

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *